عبرانی ذرائع کی اطلاع؛ ایران اور یمن کا مشترکہ میزائل حملہ

عبرانی ذرائع کی اطلاع؛ ایران اور یمن کا مشترکہ میزائل حملہ

 عبرانی زبان کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں (اسرائیل) پر حالیہ میزائل حملہ ایران اور یمن کی طرف سے مشترکہ طور پر کیا گیا ہے۔

 مزید برآں، صیہونی حکومت کے داخلی محاذ (ہوم فرنٹ کمانڈ) نے وسطی مقبوضہ فلسطین میں موجود صیہونی آباد کاروں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر پناہ گاہوں میں چلے جائیں۔

اس مضمون کے مصنفین

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔