لبنان کی صورتحال کے حوالے سے سپریم لیڈر ایران کا خصوصی بیان

لبنان کی صورتحال کے حوالے سے سپریم لیڈر ایران کا خصوصی بیان

لبنان کی صورتحال کے حوالے سے سپریم لیڈر ایران کا خصوصی بیان

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

لبنان کے نہتے عوام کے قتل کے اقدام نے ایک مرتبہ پھر صہیونی پاگل کتے کی بربریت کو ظاہر کر دیا ہے اس نے غاصب رژیم کی تنگ نظری اور بے وقوفانہ پالیسی پردہ اٹھا دیا ہے 

صہیونی رژیم پر حاکم دہشت گردوں کا ٹولہ اپنی ایک برس کی مجرمانہ کاروائیوں سے کچھ نہیں سیکھا وہ یہ سمجھنے میں ناکام ہوا ہے کہ خواتین بچوں اور شہریوں کا قتل عام مزاحمتی تنظیم کی مستحکم بنیادوں کو متاثر نہیں کر سکتا نہ ہی اسے تباہ کر سکتا ہے وہ اس وقت اسی طرح کی بے وقوفی لبنان میں دہرا رہے 

صہیونی رژیم کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ حزب اللہ کی مستحکم بنیاد کو نقصان نہیں پہنچا سکتے 

خطے کی تمام مزاحمتی قوتیں حزب اللہ کے ساتھ ہیں اور اس کی حمایت کرتے ہیں 

مزاحمتی قوتیں اس خطے کے مستقبل اور تقدیر کا فیصلہ کریں گے اور حزب اللہ ان کی سربراہی کرے گی 

لبنان کے عوام نہیں بھولے کہ ایک وقت اس غاصب رژیم نے بیروت پر چڑھائی کی تھی اور یہ حزب اللہ تھی جس نے ان کی ٹانگیں کاٹیں اور لبنانیوں کو عزت و افتخار بخشا 

خدا کے فضل و کرم سے لبنانی اج بھی اس غاصب اور شیطان دشمن کے ارادوں کو ناکام بنائیں گے اور اسے قرار واقعی سزا دیں گے 

یہ تمام مسلم امہ پر لازم ہے کہ وہ لبنان اور حزب اللہ کے ساتھ اس غاصب رژیم کے مقابل کھڑے ہوں

خدا کے صالح اور نیک بندوں پر سلام 

سید علی خامنہ ای

28 ستمبر 2024

اس مضمون کے مصنفین

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل دیکھیں

متعلقہ

تازہ ترین

طویل اور شدید مذاکرات کے بعد، ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دونوں فریقین نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کو فوری اور مستقل طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ معاہدہ حتمی ہو گیا ہے۔ سب کو مبارک ہو! میں اس کے ذریعے آبنائے ہرمز کو بغیر کسی ٹیکس/محصول (ڈیوٹی) کے مکمل طور پر دوبارہ کھولنے کی اجازت دیتا ہوں، اور ساتھ ہی ریاستہائے متحدہ (امریکہ) کے بحری محاصرے کو فوری طور پر ختم کرنے کا حکم جاری کرتا ہوں۔   امن کے جہازو، اپنے انجن اسٹارٹ کرو۔ تیل کو بہنے دو! — صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔