مسعود پزشکیان (ایران کے صدارتی امیدوار) نے کہا:
“ہمارا خطہ خشک سالی کے دور میں داخل ہو چکا ہے؛ اس لیے تہران، البرز، اور قزوین کے صوبوں میں مزید آبادی، تعلیمی یا صنعتی بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے۔” انہوں نے مزید…
مصنوعی ذہانت کا تجزیہ
تجزیہ جاری ہے...
مزید تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
تجزیے میں خرابی۔ دوبارہ کوشش کریں۔
“ہمارا خطہ خشک سالی کے دور میں داخل ہو چکا ہے؛ اس لیے تہران، البرز، اور قزوین کے صوبوں میں مزید آبادی، تعلیمی یا صنعتی بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے۔”
انہوں نے مزید کہا کہ “یہ فیصلہ کوئی انتخاب نہیں، بلکہ ایک ناگزیر ضرورت ہے۔”
اس مضمون کے مصنفین
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع
پروفائل دیکھیں
تبصرے