مسلمانانِ عالم کے رہبر و پیشوا، امام خامنہ ای شہید ہو گئے

مسلمانانِ عالم کے رہبر و پیشوا، امام خامنہ ای شہید ہو گئے

«مِنَ المُؤمِنینَ رِجالٌ صَدَقوا ما عاهَدُوا اللَّهَ عَلَیهِ»

(مومنوں میں ایسے مرد بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اسے سچ کر دکھایا)

 ایران کی شہید پرور قوم کو اطلاع دی جاتی ہے کہ رہبرِ معظم انقلاب اسلامی، حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای، ہفتہ کی صبح 9 اسفند (28 فروری 2026) کو مجرم امریکہ اور صیہونی حکومت کے مشترکہ حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔

 اس عظیم عالم اور مجاہد نے اپنی پوری عمر ایران اور اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر دی، ان شاء اللہ وہ (جنت میں) امامِ عالی مقام اور سید الشہداء (ع) کے ساتھ محشور ہوں گے۔

اس مضمون کے مصنفین

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل دیکھیں

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔