چین کے صدر:

چین اور ایران اپنے دوستانہ تعلقات کو وسعت دے رہے ہیں۔

 چینی صدر شی جن پنگ نے بدھ کی شام اپنے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کی ترقی پر زور دیا۔یہ ملاقات برکس اجلاس کے موقع پر ہوئی

اس مضمون کے مصنفین

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل دیکھیں

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔