رفتن به محتوای اصلی
اخبار

ایران کے تسلیم ہونے کے بارے میں ٹرمپ کے وہم پر سی این این کا طنز

 خبر رساں نیٹ ورک سی این این (CNN) کی ویب سائٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو یاد دلاتے ہوئے، جس میں انہوں نے “ایران کی بلا مشروط تسلیم” کا مطالبہ…

تنظیم متن

تنظیم متن

 خبر رساں نیٹ ورک سی این این (CNN) کی ویب سائٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو یاد دلاتے ہوئے، جس میں انہوں نے “ایران کی بلا مشروط تسلیم” کا مطالبہ کیا تھا، لکھا ہے کہ ایران نے ایسا کرنے کے بجائے آبنائے ہرمز سے متعلق اپنے مطالبات کو مزید سخت کر دیا ہے۔

 سی این این نیٹ ورک نے آبنائے ہرمز کے بارے میں ایران کے مطالبات کو تہران کے اس یقین کا مظہر قرار دیا ہے کہ وہ واشنگٹن کے مقابلے میں برتر پوزیشن رکھتا ہے۔

 امریکی میڈیا نے ملک (امریکہ) کے اسلحے کے ذخائر میں کمی کو ان وجوہات میں سے ایک قرار دیا ہے جس کی وجہ سے ایران خود کو امریکہ کے مقابلے میں برتر موقع پر محسوس کر رہا ہے

دربارهٔ نویسنده

شیوه ارجاع به این مقاله

سید اسد عباس. «ایران کے تسلیم ہونے کے بارے میں ٹرمپ کے وہم پر سی این این کا طنز.» اندیشکده اقبال، ۱۹ مرداد ۱۴۰۵. https://iqbalforum.org/fa/%d8%a7%db%8c%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b3%d9%84%db%8c%d9%85-%db%81%d9%88%d9%86%db%92-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%a7%d8%b1%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%b9%d8%b1%d9%85%d9%be-%da%a9%db%92/.

شیوه‌های ارجاع

سید اسد عباس. (۱۹ مرداد ۱۴۰۵). ایران کے تسلیم ہونے کے بارے میں ٹرمپ کے وہم پر سی این این کا طنز. اندیشکده اقبال. https://iqbalforum.org/fa/%d8%a7%db%8c%d8%b1%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%b3%d9%84%db%8c%d9%85-%db%81%d9%88%d9%86%db%92-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%a7%d8%b1%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%b9%d8%b1%d9%85%d9%be-%da%a9%db%92/

پژوهش‌های مرتبط

جدیدترین

نظرات

دیدگاه
1000کاراکتر باقی‌مانده
هنوز نظری ثبت نشده.