مکہ دفاعی معاہدے پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل
بقائی: خطے کے ممالک پچھلے ۳ سالوں میں یہ بات سمجھ چکے ہیں کہ سلامتی کوئی ایسی شے نہیں جسے جھوٹے دلالوں سے خریدا جا سکے۔ ہر وہ منصوبہ جو حقائق پر…
تحلیل هوش مصنوعی
بقائی:
خطے کے ممالک پچھلے ۳ سالوں میں یہ بات سمجھ چکے ہیں کہ سلامتی کوئی ایسی شے نہیں جسے جھوٹے دلالوں سے خریدا جا سکے۔
ہر وہ منصوبہ جو حقائق پر مبنی ہو اور دشمن و خطرے کی صحیح شناخت کرے، خطے کی سلامتی میں مددگار ثابت ہوگا اور صیہونی دشمن کی غیر استحکام پھیلانے کی کوششوں کو روکے گا۔
دربارهٔ نویسنده
شیوه ارجاع به این مقاله
سید اسد عباس. «مکہ دفاعی معاہدے پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل.» اندیشکده اقبال، ۱۹ مرداد ۱۴۰۵. https://iqbalforum.org/fa/%d9%85%da%a9%db%81-%d8%af%d9%81%d8%a7%d8%b9%db%8c-%d9%85%d8%b9%d8%a7%db%81%d8%af%db%92-%d9%be%d8%b1-%d8%a7%db%8c%d8%b1%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%88%d8%b2%d8%a7%d8%b1%d8%aa-%d8%ae%d8%a7%d8%b1%d8%ac%db%81/.
نظرات