مرکزی مواد پر جائیں

ایران کے ساتھ جنگ کے معاملے پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اختلافات میں اضافہ

ایران کے ساتھ جنگ کے معاملے پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اختلافات میں اضافہ؛ ٹیلی فونک رابطے میں تلخ کلامی اسرائیلی خبر رساں ویب سائٹ ‘وائی نیٹ’ (Ynet) کی جانب سے…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

ایران کے ساتھ جنگ کے معاملے پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اختلافات میں اضافہ

ایران کے ساتھ جنگ کے معاملے پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اختلافات میں اضافہ؛ ٹیلی فونک رابطے میں تلخ کلامی
اسرائیلی خبر رساں ویب سائٹ ‘وائی نیٹ’ (Ynet) کی جانب سے شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ اور بنیامین نیتن یاہو کے درمیان گزشتہ ویک اینڈ پر ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں ایک بار پھر ایران کے خلاف جنگ کے حوالے سے کشیدہ گفتگو ہوئی اور ایران کے ساتھ جھڑپوں کے دوبارہ آغاز پر دونوں فریقین کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ / ارنا (IRNA)

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «ایران کے ساتھ جنگ کے معاملے پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اختلافات میں اضافہ.» اقبال فورم، 13 نومبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=55262.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (13 نومبر 2026). ایران کے ساتھ جنگ کے معاملے پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اختلافات میں اضافہ. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=55262

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔