“یحیی السنوار” کی شہادت کے بعد ایران کے صدر اور  وزارت خارجہ کا بیان

“یحیی السنوار” کی شہادت کے بعد ایران کے صدر اور وزارت خارجہ کا بیان

صدر ایران اور وزارت خارجہ ایران میں فلسطینی قیادت خواص کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ ان شخصیات کی شہادت مزاحمت کی تحریک کو کمزور نہیں کرے گی بلکہ اس میں مزید طاقت ائے گی۔صدر ایران کی جانب سے اس شہادت پر ف ل س ط ی ن ی قوم اور حماس کے لیے تعزیت کا پیغام ازادی اور حریت کے لیے جہاد ایک اعلی تر ین جدوجہد ہے جس میں شہادتوں سے کمی نہیں ائے گی صدر ایران

اس مضمون کے مصنفین

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل دیکھیں

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔