19:22

’’مکہ دفاعی معاہدے‘‘ کے پوشیدہ پہلو: تزویراتی اتحاد یا داخلی بحرانوں کو چھپانے کی ایک چال؟

محمد حسین باقری، مدیرِ اندیشکدہ اقبال ، کی افق ٹی وی سے گفتگو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدے کا ماہرانہ جائزہ اور اس معاہدے کے پسِ پردہ مقاصد کے نئے پہلوؤں کی وضاحت۔ اگرچہ...

Comment تبصرہ
٩,٢٥٦ آراء ·

محمد حسین باقری، مدیرِ اندیشکدہ اقبال ، کی افق ٹی وی سے گفتگو

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدے کا ماہرانہ جائزہ اور اس معاہدے کے پسِ پردہ مقاصد کے نئے پہلوؤں کی وضاحت۔ اگرچہ بظاہر اسے ’’اسلامی نیٹو‘‘ کے عنوان سے اور سینٹ کام کی ناکام روایتی سکیورٹی چھتری کے متبادل کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، تاہم جناب باقری کے مطابق یہ معاہدہ مشترکہ خطرات کے مقابلے میں ایک متحد دفاعی قوت بننے کے بجائے ترکیہ کی دفاعی مصنوعات کی منڈی تلاش کرنے کی خواہش، امریکہ پر مکمل انحصار کم کرنے کی ریاض کی کوشش، اور شدید داخلی بحرانوں کے دوران سعودی مالی امداد کا بدلہ چکانے کی اسلام آباد کی کاوش کا مجموعہ ہے

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔